زبانیں:

یہ سائٹ Wikimapia ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے تخلیق کیا جاتا ہے. Wikimapia ایک کھلی مواد باہمی تعاون کے ساتھ نقشہ دنیا بھر میں رضاکاروں کی طرف سے اہم کردار ادا کیا منصوبہ ہے. یہ مقامات اور گنتی کے بارے میں کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے 32065150. رهنماۓ شہر اور Wikimapia کی بارے میں مزید جانیے.

سیالکوٹ

سیالکوٹ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے جو دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ 30 لاکھ آبادی والا یہ شہر لاہور سے 125 کلومیٹر دور ہے جبکہ مقبوضہ جموں سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ پاکستان کا ایک اہم صنعتی شہر ہے جو کہ کافی مقدار میں برآمدی اشیا جیسا کہ سرجیکل، کھیلوں کا سامان، چمڑے کی مصنوعات اور کپڑا پیدا کرتا ہے۔ سيالکوٹ کی برآمدات 1,000 ملين امریکی ڈالر سے تجاوز کر چکی ہيں۔ سیالکوٹ کو شہر اقبال بھی کہا جاتا ہے، عظیم مسلمان فلسفی شاعر، قانون دان اور مفکر علامہ محمد اقبال بتاریخ 9نومبر1877 سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔

شہر کے بارے تازہ ترین تاثرات

  • HARRAR, Usman Anjum لکھا :
    Imran bhai plz call me 03457087607
  • HARRAR, Usman Anjum لکھا :
    آپ کا فون نمبر کیا ہے بھاٸی مجھے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے
  • H.M.Azeem, tasleem مہمان لکھا :
    nice boss
  • سیالکوٹ, Sajadjani143 Ibrahim لکھا :
    Good city
  • cgnxf, cfsdfczs مہمان لکھا :
    sdvdv
مزید تاثرات
سیالکوٹ نقشے پر

شہر کی تازہ ترین تصاویر

مزید تصاویر